ملامت زدہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ملامت کا مارا، قابل مذمت، ملامتی، گہنگار۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ملامت کا مارا، قابل مذمت، ملامتی، گہنگار۔